29/May/2019

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی: آئی ایس پی آر

👁️ 129 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی: آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے راولاکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجہ میں میندھر گاؤں کی خاتون سفینہ بی بی زخمی ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C