بھارتی کشمیر کے ضلع پونچھ میں دھماکا، 2 فوجی زخمی
👁️ 127 بار دیکھا گیا
بھارتی کشمیر کے ضلع پونچھ میں دھماکا، 2 فوجی زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ رینج میں ایک دھماکا ہوا ہے۔
Army porter injured in mine blast near LoC in Poonch | https://t.co/gVT4A4iwDd
— Greater Kashmir (@GreaterKashmir) July 7, 2022
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دھماکے میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
2 jawans hurt in accidental blast along LoC in Poonch / More details awaited
— News18 Jammu (@News18Jammu) July 6, 2022
رپورٹ کے مطابق دھماکا دوپہر کے 2 بجے بھارتی فوجیوں کی فائرنگ رینج میں ساتھیوں کے ہمراہ تربیت کے دوران ہوا۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے بھارتی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اس حوالے سے موصول ہونے والی اطلاعات میں دھماکے کی نوعیت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C