بھتہ خواری کا الزام: خیبر پولیس کے دو اہلکار جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
👁️ 100 بار دیکھا گیا
بھتہ خواری کا الزام: خیبر پولیس کے دو اہلکار جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
باڑہ (ڈیلی اردو/ ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقہ شلوبر میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ بھتہ خوری کے معاملے میں کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی سی ٹی ڈی پشاور ریجن کے ایس پی سی ٹی ڈی کریں گے، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی، خفیہ اداروں کے اہلکار، ایس ایچ او تھانہ باڑہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہوں گے، جے آئی ٹی واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی اور اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
دوسری جانب بھتہ خوری میں گرفتار دونوں پولیس اہلکاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اے ٹی سی جج محمد عادل خان نے دونوں اہلکاروں کو تفتیش کے لیے پانچ روزہ جسمانی پر سی ٹی ڈی پشاور کے حوالے کردیا۔
تفتیشی افسر کے مطابق پولیس اہلکار عبد القدیر اور حیات پر بھتہ طلب کرنے کا الزام ہے، دونوں نے باڑہ میں ایک بلدیاتی نمائندے کے گھر پر دستی بم پھینکا تھا، دستی بم سے دونوں اہلکار خود بھی زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C