بیت المقدس: چاقو سے حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد زخمی، فلسطینی حملہ آور مارا گیا
👁️ 23 بار دیکھا گیا
بیت المقدس: چاقو سے حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد زخمی، فلسطینی حملہ آور مارا گیا
بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں پیر کے روز چاقو سے مسلح فلسطینی شہری نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی فوجی اور ایک عام شہری کو زخمی کر دیا ہے جس پر اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ شخص نے الشیخ جراح محلے کے نزدیک ایک لائٹ ریل اسٹاپ کے باہر ایک 21 سالہ اسرائیلی فوجی اور ایک 23 سالہ مرد پر چاقو سے حملہ کیا۔ الشیخ جراح میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین جھڑپیں جاری ہیں۔
بیان کے مطابق سرحدی پولیس کے ایک اہلکار نے فلسطینی مشتبہ شخص کو گولی ماری اور جائے وقوعہ پر ہی اس کی موت کی تصدیق ہوگئی۔
اسرائیل نے 1967ء کی مشرق وسطیٰ جنگ میں زمین پر قبضہ کرنے کے فوراً بعد ہی مشرقی بیت المقدس کا اپنے ساتھ الحاق کر لیا تھا، اکثریتی بین الاقوامی برادری نے اس اقدام کو تسلیم نہیں کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C