30/December/2022

ترکیہ: ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

👁️ 68 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ترکیہ: ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

ترکیہ: ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C