تیونس میں سیکیورٹی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک
👁️ 92 بار دیکھا گیا
تیونس میں سیکیورٹی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک
تیونس شہر (ڈیلی اردو) تیونس میں سیکیورٹی فورسز نے قفصہ ریاست کے پہاڑی علاقے عرباطہ میں داعش اور جیش العدل الخیلفہ کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے جس میں متعدد داعشی شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے نیشنل گارڈ کے ترجمان کرنل حسام الدین الجبابلی نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے داعش کے دہشت گردوں کے خلاف جبال عرباطہ میں ایک آپریشن شروع کیا جس میں اب تک متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
خیال رہے کہ جولائی میں ایک فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں ‘داعش’ سے وابسطہ جنگجووں کو ابوبکر البغدادی کی غائبانہ بیعت کرنے کے ساتھ تیونس میں دہشت گردانہ حملوں کا اعلان کیا تھا۔
تیونس کے عبوری صدر محمد الناصر نے جمعہ کے روز ہنگامی حالت میں مزید اہک ماہ کی توسیع کردی تھی۔ ہنگامی حالت آج 4 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C