جج قتل کیس: لطیف آفریدی کے بیٹے دانش سمیت 3 افراد گرفتار
👁️ 38 بار دیکھا گیا
جج قتل کیس: لطیف آفریدی کے بیٹے دانش سمیت 3 افراد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت سوات کے جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرتے ہوئے تین ملزموں کو حراست میں لے ہے جبکہ مقدمے میں نامزد سپریم کورٹ بار کونسل کے صدر لطیف آفریدی کے بیٹے کی بھی ضلع خیبر سے گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔
پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق باڑہ سے بتا یا جا تا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد میں سپریم بار کونسل صدر عبدالطیف کے بیٹا اور ایک وکیل بھی شامل ہیں۔
ضلع صوابی کے ڈی پی اوشعیب کا کہنا تھا کہ گرفتار تمام افراد کی شناخت مقتول جج کے بیٹے ماجد آفریدی کریں گے۔ ایف آئی آر میں شامل 2 گاڑیاں بھی ریکور کی گئی ہیں۔شناخت پریڈ عمل کے بعدمزید تفتیش کی جائے گی۔
یاد رہے جج آفتاب آفریدی کو اہلخانہ سمیت گذشتہ شب صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا ماجد آفریدی نے ضلع صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کرتے ہوئے مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے دانش آفریدی سمیت 9 افراد کو مقدمے میں نامزد کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C