جرمنی: شرپسندوں کے ایک ہفتے میں 7 مساجد پر حملے، قرآنی نسخے شہید کر دیئے
👁️ 85 بار دیکھا گیا
جرمنی: شرپسندوں کے ایک ہفتے میں 7 مساجد پر حملے، قرآنی نسخے شہید کر دیئے
برلن (ویب ڈیسک) جرمنی کے شہر مونسٹر کے قریب واقع منڈن نامی قصبے میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کر دیا، مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے نقصان پہنچایا اور وہاں موجود قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کردیا۔
جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مجرمانہ اور شرپسندانہ ذہنیت کے حامل افراد نے ترک اسلامی انجمن کے زیر انتظام منڈن باروس جامع مسجد پہ حملہ کرنے کے دوران انسانی غلاظت پھیلائی اور مسجد کو نقصان پہنچایا۔ علاقہ پولیس نے اس ضمن میں تحریری رپورٹ ملنے کے بعد تفتیش و تحقیق شروع کردی ہے۔
گزشتہ 10 دنوں کے دوران 7 مساجد کو حملہ آوروں نے نشانہ بنایا ہے، مغربی ممالک میں مسلمانوں اور ان کی مذہبی عبادت گاہوں سمیت دیگر املاک کو نشانہ بنانے میں گزشتہ کئی ماہ سے تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
نسل پرست اور مذہبی منافرت پر یقین رکھنے والوں اور اس پر عمل کرنے والوں کے خلاف مغربی ممالک کی پولیس اور شہری انتظامیہ نے خاطر خواہ اقدامات بھی اٹھائے ہیں مگر اس کے باوجود اس قسم کے سانحات رونما ہورہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C