جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا، حزب اللہ
👁️ 64 بار دیکھا گیا
جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا، حزب اللہ
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔
بالفيديو | نائب الامين العام لحزب الله الشيخ نعيم قاسم: #حزب_الله يعرف واجباته تماما ونتابع خطوات العدو ولدينا جهوزية كاملة ومتى يحين وقت اي عمل سنقوم به #طوفان_الأقصى pic.twitter.com/tgwmQlLqOh
— قناة المنار (@TVManar1) October 13, 2023
ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ابھی ایک سیاسی راستہ موجود ہے اور وہ اس پر اقوام متحدہ کے مندوب سے بات کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کا ساتھ دینے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹوں میں یہ موقع ختم ہو جائے گا، اگر لڑائی میں حزب اللہ شامل ہوئی تو اسرائیل پراس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
ادھر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی خبردار کر دیا ہے کہ حماس اور دیگر فلسطینی مزاحمتی گروپ اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔
دوسری جانب امریکی حکام نے تصدیق کردی ہے کہ اسرائیل فلسطین لڑائی کے دوران ہلاک امریکی شہریوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔
اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کے تعداد تقریباً 3 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 9 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C