31/March/2025

جنوبی وزیرستان: شدت پسندوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شدید زخمی

👁️ 68 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان: شدت پسندوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شدید زخمی

جنوبی وزیرستان: شدت پسندوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شدید زخمی

وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے گاؤں گنگی خیل اسٹاپ پر کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر (ایس آئی) شاہ حسین کو شدید زخمی کر دیا۔

فائرنگ کے بعد زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C