07/November/2019

جنوبی وزیرستان: وانا میں چلغوزے کے گودام سے 23 بوریاں لوٹ لی گئیں

👁️ 70 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان: وانا میں چلغوزے کے گودام سے 23 بوریاں لوٹ لی گئیں

جنوبی وزیرستان: وانا میں چلغوزے کے گودام سے 23 بوریاں لوٹ لی گئیں

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختون خواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں وانا بائی پاس روڈ پر واقع چلغوزے کے گودام میں 10 نامعلوم افراد نے عملے کو یرغمال بنا کر چلغوزے کی 23 بوریاں لے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گودام مالک کے مطابق چلغوزے کی 23 بوریوں کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زاہد ہے۔

واقعے کے بعد تاجر نبوت خان اور ان کے دیگر ساتھیوں نے سٹی تھانہ وانا میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جس کے بعد پولیس نے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی ہے۔

گودام مالکان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ڈاکووّں کو جلد نہ پکڑا گیا تو وہ وانا بائی پاس روڈ کو بند کردیں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C