01/November/2020

جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

جھنگ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جھنگ میں تھانہ سٹی کے علاقے میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا، دونوں جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے دوران 3 ڈاکو گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گئے جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے ہلاک ڈاکووں کی لاشیں سرکارہ ہسپتال منتقل کر دی ہیں تاہم ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C