02/November/2019

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ سینٹرل جیل ہری پور سے رہا

👁️ 49 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ سینٹرل جیل ہری پور سے رہا

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ سینٹرل جیل ہری پور سے رہا

ہری پور (نمائندہ ڈیلی اردو) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو سینٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔ ان کے استقبال کے لیے پارٹی کارکنان جیل کے باہر موجود تھے‘جے یو آئی (ف) رہنما کے گلے میں ہار پہنائے گئے۔

ذرائع کے مطابق رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔

گزشتہ ہفتے سابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C