حزب اللہ نے لبنان-اسرائیل براہِ راست مذاکرات کو “سنگین گناہ” قرار دے دیا
👁️ 231 بار دیکھا گیا
حزب اللہ نے لبنان-اسرائیل براہِ راست مذاکرات کو “سنگین گناہ” قرار دے دیا
لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللہ نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اسے “سنگین گناہ” قرار دے دیا ہے۔
تنظیم کے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کو مکمل طور پر مسترد کیا جاتا ہے، اور ایسے اقدامات لبنان کے لیے فائدہ مند نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس فیصلے سے پیچھے ہٹنا چاہیے کیونکہ یہ ملک کو عدم استحکام کی طرف لے جا سکتا ہے۔
نعیم قاسم نے مزید کہا کہ حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی، اور کسی بھی دباؤ کے باوجود نہ پیچھے ہٹے گی نہ ہی شکست تسلیم کرے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C