حزب اللہ کا گروپ کے ممکنہ نئے سربراہ ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع، حملے کی جگہ تک رسائی ناممکن
👁️ 51 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کا گروپ کے ممکنہ نئے سربراہ ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع، حملے کی جگہ تک رسائی ناممکن
بیروت( ڈیلی اردو/بی بی سی/روئٹرز)خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن تاحال اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے اس مقام تک رسائی حاصل نہیں کرسکے ہیں جس کے بارے میں دعویٰ جا رہا تھا کہ وہاں حزب اللہ کے ممکنہ نئے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
گذشتہ روز امریکی خبر رساں اداروں نے اطلاع دی تھی کہ آئی ڈی ایف نے جمعرات کی رات ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت کے بعد ہاشم صفی الدین حزب اللہ کا سربراہ بننے کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے روئٹرز کا کہنا ہے کہ صفی الدین پر مبینہ حملے کے بعد سے بیروت پر مسلسل فضائی حملوں نے اس جگہ کو ناقابل رسائی بنا دیا ہے۔
حزب اللہ نے تاحال صفی الدین پر حملے کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
روئٹرز سے بات کرتے ہوِئے سکیورٹی ذرائع میں سے ایک کا کہنا تھا، ’کل کے حملے کے بعد سے صفی الدین سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی جگہ لیں گے۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C