خانیوال: میاں چنوں میں مدرسے جانے والے بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار، ایک فرار
👁️ 91 بار دیکھا گیا
خانیوال: میاں چنوں میں مدرسے جانے والے بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار، ایک فرار
میاں چنوں (ڈیلی اردو) پنجاب میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے،جہاں مدرسہ جانے والے بچے کو ملزمان نے اپنے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے علاقے محلہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے، متاثرہ بچے کے والد اصغر علی نے بتایا کہ آٹھ سالہ عثمان کو کاشف اور طلحہ نامی ملزمان نے مدرسے جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
متاثرہ بچے کے والد نے بتایا کہ زیادتی کے بعد ملزمان بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، جبکہ متاثرہ عثمان ٹی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہے۔
واقعے کے بعد پولیس فوری حرکت میں آئی اور کاشف اور طلحہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، جس کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C