خیبر: افغانستان سے دہشت گردوں کی وادی تیراہ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
خیبر: افغانستان سے دہشت گردوں کی وادی تیراہ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں افغانستان سے مسلح دہشت گردوں نے پاکستانی علاقے’ وادی تیراہ‘ کے قریب ایک چوکی پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں تین فوجی زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک فوجی چوکی پر حملے میں 3 فوجی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ تینوں سیکیورٹی اہلکاروں کو قریبی فوجی مرکز صحت منتقل کیا گیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کا جواب دیا تو حملہ آور فرار ہوگئے۔
بعدازاں سرچ آپریشن کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C