خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 شدت پسند ہلاک، 2 افغان شامل، 4 زخمی
👁️ 253 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 شدت پسند ہلاک، 2 افغان شامل، 4 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے متعدد شدت پسندوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
ڈیلی اردو کے مطابق انٹیلیجنس بیس آپریشن میں میرخیلی میں کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر ابوذر کی تشکیل کو نشانہ بنایا گیا، جس کے دوران تین شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان میں سے دو افراد احسان اور صہیب تھے، جو افغانستان کے باشندے تھے اور ٹی ٹی پی کے خیبر کمانڈر ابوذر کے ساتھ منسلک تھے۔ دیگر دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک شدگان حال ہی میں "خیبر مجاہدین" کے نام سے سوشل میڈیا پر قبری کٹائی کی ویڈیوز بنا رہے تھے اور متعدد حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔
ہلاک شدگان کی نماز جنازہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مختلف انکرپٹڈ چینلز کے ذریعے اعلان کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C