28/February/2025

خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

👁️ 51 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میںب نزرہ پوسٹ بیس پر شدت پسندوں نے سنائپر سے حملہ کیا جس میں دو جوان حوالدار لیاقت علی خان اور لانس نائک رحیم دین خان ہلاک ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C