خیبر: وادی تیراہ میں ولیمہ کی تقریب پر ڈرون حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 سے زائد افراد زخمی
👁️ 444 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں ولیمہ کی تقریب پر ڈرون حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن (ش ح ط ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادیٔ تیراہ کے مقام شلوبر میں ولیمہ کی ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت آٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
رکنِ قومی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
ڈرون حملے کے بعد شادی کی تقریب میں شدید افرا تفری پھیل گئی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
واضح رہے کہ یہ علاقہ موجودہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا آبائی علاقہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2093 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C