خیبر پختونخوا: باجوڑ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار فرہاد خان ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: باجوڑ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار فرہاد خان ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سپاہی فرہاد خان باجوڑ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور جمعرات کو لغڑئ بازار کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کیو آر ایف کا اہلکار فرہاد خان ڈیوٹی پر مامور تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی۔ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C