داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
👁️ 103 بار دیکھا گیا
داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدت پسند تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا تاکہ یہ خطرناک گروپ دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امرکی صدر نے کہا کہ دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کو ختم کرنے کے لیے امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ اچھی بات ہے کہ داعش کی خلافت ختم ہوگئی ہے مگر امریکا اور دوسرے ملکوں کو داعش کے حوالے سے بیدار رہنا ہوگا۔
خیال رہے کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ مشرقی شام میں الباغوز کے مقام پر داعش کو شکست دے دی گئی ہے جس کے بعد شام اور عراق میں ‘داعش’ کی خود ساختہ خلافت کو ختم کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C