داعشی خواتین اور انکے درجنوں بچے شام سے واپس جرمنی پہنچ گئے
👁️ 31 بار دیکھا گیا
داعشی خواتین اور انکے درجنوں بچے شام سے واپس جرمنی پہنچ گئے
برلن (ڈیلی اردو) کئی ایسی جرمن خواتین اور ان کے بچوں کو شام میں قیدیوں کے ایک کیمپ سے واپس جرمنی پہنچا دیا گیا ہے، جو دہشت گرد تنظیم داعش کی حامی تھیں۔
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے آج جمعرات کے روز برلن میں بتایا کہ کل بدھ کے دن شمالی شام سے ایسی دس خواتین اور ان کے ستائیس بچے واپس جرمنی پہنچ گئے۔ یہ خواتین ماضی میں دہشت گرد تنظیم داعش یا ’اسلامک اسٹیٹ‘ اور اس کے جہادیوں کے ساتھ ہمدردی کی وجہ سے جرمنی سے شام گئی تھیں۔ انہیں جنگ زدہ ملک شام میں روج کے حراستی کیمپ سے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی لایا گیا۔
جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ ان خواتین کے بچے داعش کے خطرناک نظریات کا شکار ہوئے اور انہیں بھی محفوظ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C