دوحہ: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات
👁️ 51 بار دیکھا گیا
دوحہ: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا دو روزہ دورہ کیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قطر کے احمد بن محمد ملٹری کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مشاہدہ کیا اور ملٹری کالج کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطر کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل غنیم بن شاہین سے بھی ملاقاتیں کیں جن میں میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی، سیکیورٹی تعاون اور خطے کے سیاسی ماحول پر گفتگو کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قطری قیادت نے پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا جب کہ پاکستان اور قطر نے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر بھی اتفاق کیا۔.
Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa paid a 2 days official visit to Qatar. COAS called on HH Amir Sheikh Tamim bin Hamad Althani. He also met with COS Qatar Armed Forces and witnessed passing out parade at Ahmed Bin Muhammad Military College. pic.twitter.com/CEoFlzQ34n
— Pakistan Embassy Qatar (@PakinQatar) January 29, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5091 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C