دہشت گردی کےحالیہ واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
دہشت گردی کےحالیہ واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کےحالیہ واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان مطلوب دہشت گرد پاکستان کے حوالے کرے۔
جان اچکزئی نے کہا کہ گزشتہ سال سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 500 سے زائد دہشت گرد مارے۔
انہوں نے کہا کہ قوم وطن کے لیے جان قربان کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، مسلح افواج آخری دہشت گردکے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتاری کے ڈر سے افغانوں کی بڑی تعداد اپنے ملک جاتی رہی ہے، اب تک 5 لاکھ سے زائد غیرقانونی افراد افغانستان واپس جا چکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C