05/January/2022

دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما ہلاک

👁️ 55 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما ہلاک

دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما ہلاک

دیر بالا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گندیگار کی حدود گندیگار بالا میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائر نگ کرتے ہوئے اے این پی کے سابق یوسی یوتھ صدر کلیم اللہ سادات کو قتل کردیا۔

اے این پی کے سابق صدر کے قتل کے خلاف اے این پی کے ضلعی قائدین نے ملزمان کو بے نقاب اور گرفتار کرنے کیلئے دو دن کی مہلت دے دی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C