رحیم یار خان: کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو 35 سال قید کی سزا
👁️ 109 بار دیکھا گیا
رحیم یار خان: کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو 35 سال قید کی سزا
سرگودھا (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔
صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عمر نامی دہشت گرد کو حساس اداروں نے مئی 2023 میں گرفتار کیا تھا اور مجرم کے قبضہ سے بارودی مواد، دستی بم اور خودکش جیکٹ بھی برآمد کی گئی تھی۔
مجرم کے خلاف تھانہ کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مجرم کو منگل کے روز سخت سکیورٹی میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جرم ثابت ہونے پر اسے 35 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C