سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر زروک دیئے گئے
👁️ 122 بار دیکھا گیا
سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر زروک دیئے گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف زرداری کی پروکشن آرڈرز جاری کرنے کے بعد روک دیئے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے آصف زرداری کے لئے پروڈکشن آرڈر زروک دیئے گئے ہیں۔
چیئرمین اطلاعات ونشریات کمیٹی نے پروڈکشن آرڈر کی منظوری دی تھی اور منظوری کے باوجود آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر زجاری نہ ہوسکے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق کمیٹی کا اجلاس پارلیمان کی حدود میں نہیں ہے ، اجلاس پارلیمان کی حدود میں نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر زجاری نہیں کئے گئے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C