سری لنکا کے سابق وزیر اعظم کے ملک چھوڑنے پر پابندی
👁️ 120 بار دیکھا گیا
سری لنکا کے سابق وزیر اعظم کے ملک چھوڑنے پر پابندی
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کے قریبی اتحادیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس ہفتے حکومت مخالف مظاہرین اور راجاپاکسے کے حمایتیوں کے مابین تصادم کے بعد سابق وزیراعظم نے اسی ہفتے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
سری لنکا شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے اور کئی ہفتوں سے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
عدالت کی جانب سے مہندا راجاپاکسے ان کے بیٹے نمل اور پندرہ قانون سازوں کو کہا گیا ہے کہ وہ ملک نہیں چھوڑ سکتے۔
عدالت کی جانب سے پولیس کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہرین پر حملوں کی شفاف تحقیقیات کرے۔ ان پر تشدد واقعات میں دو سو پچیس افراد کو ہسپتال جانا پڑا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C