سری نگر: جموں میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سری نگر: جموں میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سرینگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نوجوان کا تعلق مدھیہ پردیش تھا اور حال ہی میں جموں میں تعیناتی ہوئی تھی۔
خودکشی کرنے والے اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زیادہ خون بہہ جانے کے باعث فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔ تاحال خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے منتقل کردیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں 2007 سے تاحال کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کرنے والوں کی تعداد 496 ہوگئی ہے جب کہ وزارت دفاع نے بھارتی فوجیوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C