سعودی عرب اتحاد نے حوثیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب اتحاد نے حوثیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی زیر قیادت عرب عسکری اتحاد نے بحیرہ احمر میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔
عرب عسکری اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمن سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کشتی کو سمندر میں تباہ کردیا گیا۔
ترجمان عرب عسکری اتحاد کے مطابق دھماکا خیز مواد سے لدی ہوئی کشتی کو جزیرہ الصلیف کے قریب تباہ کیا گیا۔
عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ کشتی کو دہشت گردی کے مقصد سے سعودی عرب کی سمندری حدود میں بھیجا گیا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی کارروائیاں عالمی تجارتی بحری راہداریوں کے لیے خطرہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C