سعودی عرب: ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ
👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ
جدہ (ڈیلی اردو) سعودی دارالحکومت ریاض میں حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں آگ بجھادی گئی جبکہ حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
سعودی وزیر توانائی نے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی تنصیبات اور شہریوں کے خلاف ہونے والے بزدلانہ حملوں میں صرف سعودی ریاست ہی ہدف نہیں بنتی بلکہ بین الاقوامی معیشت، تیل کی ترسیل میں استحکام سمیت عالمی امن بھی بری طرح متاثر ہوتا ہے۔
حوثی باغیوں نے حملے کہ ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ڈرونز نے ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا جبکہ دوسری جانب آئل ریفائنری پر ہونے والے حملوں کی امریکا، فرانس، مصر اور اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C