07/June/2022

سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔

سعودی عرب نے جن افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے 3 کا تعلق ایران کی پاسداران انقلاب سے ہے جب کہ 4 کا دہشتگرد تنظیم داعش اور 6 کا تعلق نائیجیریا کی دہشتگرد تنظیم بوکو حرام سے ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C