سعودی عرب نے 8 یمنی شہریوں اور 11 اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
سعودی عرب نے 8 یمنی شہریوں اور 11 اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے آٹھ یمنی شہریوں اور 11 اداروں کو دہشت گردوں اور دہشت گردی کی معاونت کرنے والوں کی فہرست میں شامل کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کی مالی امداد کرنے میں ملوث 8 افراد اور 11 اداروں کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کردیا۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے وہ القاعدہ اور ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے ساتھ منسلک ہیں۔
سعودی حکام نے مذکورہ افراد اور اداروں کی ریاست میں موجود تمام جائیداد ضبط کرلی اور ان کے ساتھ لین دین کو قانونی خلاف ورزی قرار دیدیا۔
ریاض نے مذکورہ افراد پر الزام لگایا ہے کہ مذکورہ افراد حوثیوں جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کرنے اور رقم اور تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C