سندھ: جامشورو میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 52 بار دیکھا گیا
سندھ: جامشورو میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ٹی ڈی ٹی) اور رینجرز نے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں مشترکہ طور پر کارروائی کر کے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1793678971844125017?t=DyIaIhaVQETCIWmlOHFTBQ&s=19
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور رینجرز نے خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی جامشورو میں کی، اس دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کی شناخت عمر فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق ملزم سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشتگرد سوات میں سکیورٹی فورسز سے مقابلہ میں زخمی بھی ہو چکا، اس کے علاوہ وہ دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھا، گرفتار دہشتگرد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C