سندھ: مٹیاری میں تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ دوڑا، 4 افراد ہلاک، 7 زخمی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
سندھ: مٹیاری میں تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ دوڑا، 4 افراد ہلاک، 7 زخمی
مٹیاری (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور تین خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری عبدالمجید زہرانی نے بتایا کہ یہ حادثہ مٹیاری قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب مٹیاری شہر کے پیرزادہ محلے سے خواتین اور مردوں پر مشتمل ماتمی جلوس حیدرآباد قدم گاہ مولا علی پر پیدل جا رہا تھا کہ قومی تیز رفتار ٹرالر عزا داروں کے پیدل جلوس پر چڑھ گیا۔
اے سی عبدالمجید زہرانی نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہوگئے جب کہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹریلر کے ڈرائیور اور کلینر کو حراست میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C