سوات میں 59 مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری، اطلاع دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان
👁️ 175 بار دیکھا گیا
سوات میں 59 مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری، اطلاع دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان
سوات (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مطلوب 59 دہشتگردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے شہریوں سے ان کی گرفتاری اور شناخت میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
حکام کے مطابق فہرست میں شامل افراد کے بارے میں قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرنے والے شہریوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس مطلوب افراد کی موجودگی، شناخت یا نقل و حرکت سے متعلق مصدقہ معلومات ہوں تو وہ فوری طور پر متعلقہ سیکیورٹی یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کرے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ اطلاع دینے والے شہری کی شناخت صیغہ راز میں رکھی جائے گی۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مطلوب یا مشتبہ افراد کے خلاف خود کارروائی کرنے کے بجائے معلومات متعلقہ اداروں تک پہنچائیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C