سوڈان کے علاقے ابائے میں پاکستان امن دستے پر فائرنگ، ایک فوجی ہلاک، دو افسران سمیت 4 زخمی
👁️ 86 بار دیکھا گیا
سوڈان کے علاقے ابائے میں پاکستان امن دستے پر فائرنگ، ایک فوجی ہلاک، دو افسران سمیت 4 زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابائے میں پاکستانی امن دستے پر حملے میں پاک فوج کا سپاہی ہلاک جبکہ دو افسران سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
Pakistani peacekeeper, Muhammad Tariq, who was serving U.N. Interim Security Force for Abyei, was martyred in line of duty, as convoy of the Pakistani peacekeepers came under attack by the militants.
The Pakistan Mission expresses its heartfelt condolences to bereaved family. pic.twitter.com/O5f1566211
— Permanent Mission of Pakistan to the UN (@PakistanUN_NY) January 29, 2024
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابائے میں تعینات پاکستان کا امن دستہ مقامی آبادی کے دو مریضوں کو ہسپتال لے جارہا تھا کہ ان پر فائرنگ کردی گئی۔
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی محمد طارق ہلاک ہوگئے جن کا تعلق سندھ کے ضلع بدین سے تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا امن مشن دستہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں پیشہ وارانہ لگن کے ساتھ خدمات انجام دیتا رہا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں امن کی خاطر 181 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان، بین الاقوامی برادری کے ذمہ دار رکن کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرہا ہے اور اقوام متحدہ کے تحت عالمی امن اور استحکام کے لیے اپنے فرائض نبھا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C