سی ٹی ڈی نے ملتان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 112 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی نے ملتان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، 4 دہشت گرد گرفتار
ملتان (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ملتان میں سی ٹی ڈی پولیس کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 4 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
ڈیلی اردو کے مطابق سی ٹی ڈی نے بہاولپور بائی پاس کے قریب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں فضل وہاب، اسلم خان، گل رحمان اور باسط علی شامل ہے
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ اور دھماکہ خیز مواد برآمد سمیت اہم دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں سے اہم شخصیات کی تصاویر برآمد کر لیں۔
سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا کہ گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
گرفتار دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید اہم انکشافات متوقع ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C