سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، ٹی ٹی پی کے تین اہم کارکن سمیت 7 دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، ٹی ٹی پی کے تین اہم کارکن سمیت 7 دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)ے پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مبینہ دہشت گرد سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں 59 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن کیے گئے، یہ کارروائیاں لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاول نگر میں کی گئیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے بتایا کہ لاہور سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 اہم کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، ایک عدد ای ڈی بم، 2 عدد حفاظتی فیوز، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی۔
حکام نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت خان زمان، شاہ محمد،عابد، خالد محمود، عظیم، احمد شاہ اور نور کے نام سے ہوئی، دہشت گرد قانون ناقذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C