سیالکوٹ سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سیالکوٹ سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار
سیالکوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق یہ گرفتاری سیالکوٹ کے سرحدی گاؤں سجیت گڑھ سے عمل میں آئی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کندن پور کی طرف سے ایک شخص پیدل آ رہا تھا کہ گشت پر موجود پولیس نے اس شخص سے پوچھ گچھ کی تو اس نے اپنا نام ہریندر سنگھ عرف ایکم مجید اور تعلق بھارتی شہر گورداس پور سے بتایا۔
اس شخص کے پاس نہ پاسپورٹ تھا اور نہ ہی دیگر دستاویزارت موجود تھے۔ پولیس کے مطابق ہریندر سنگھ نے فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کی جس کے خلاف مقدمہ درج کیا کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C