سیالکوٹ: ڈسکہ میں زیادتی کا شکار بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
👁️ 101 بار دیکھا گیا
سیالکوٹ: ڈسکہ میں زیادتی کا شکار بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
سیالکوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں کھیتوں سے بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دل خراش واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں جیسر والہ میں پیش آیا ہے، جہاں کھیتوں سے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کئے جانے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
پولیس کا موقف ہے کہ آٹھ سالہ بچہ گذشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔
میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق بچے کو ممکنہ طور پر بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا ہے، بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہےجلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
دوسری جانب آٹھ سالہ سبحان کے ورثا نے قتل کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈسکہ سیالکوٹ روڈ بلاک کردی ہے، جس کے باعث سیالکوٹ کا لاہور اور دیگر شہروں سے رابطہ کٹ گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C