22/January/2021

شامی ایئر ڈیفنس نے حماہ پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکارہ بنا دیا

👁️ 103 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شامی ایئر ڈیفنس نے حماہ پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکارہ بنا دیا

شامی ایئر ڈیفنس نے حماہ پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکارہ بنا دیا

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شامی ذرائع ابلاغ نے حماہ گورنیٹ میں زوردار دھماکوں کی اطلاع کے بعد ایک دوسری خبر میں دعوی کیا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے جمعہ کے روز علاقے میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کارروائی میں حصہ لیا۔

سرکاری میڈیا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت علی الصباح چار بجے اسرائیلی دشمن نے لبنان کے شہر طرابلس کی جانب سے حماہ میں چند اہداف پر میزائل داغے۔ ہمارے میزائل شکن ایئر ڈیفنس نے دشمن کے میزائل کا مقابلہ کر کے تمام کے تمام پروجیکٹائلز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنا دیا۔‘‘

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C