17/March/2025

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

👁️ 57 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بقاخیل میں سی ٹی ڈی نے بنوں میں کانسٹیبل کو قتل کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق مطلوبہ دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل ارمان کو بنوں میں قتل کیا تھا تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک اور ایک زخمی بھی ہوا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C