شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک فوجی اور 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی فوج کے مطابق میر علی کے علاقے حیدر خیل میں مارےگئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ ہلاک دہشت گرد تخریب کاری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عبدالحکیم بھی ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون کا اظہار کیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کو مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں تین بے گناہ افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ تاہم فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ہلاک افراد دہشت گرد تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5237 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C