شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک
میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک داؤد ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل میرعلی کے مین بازار میں دن دیہاڑے نامعلوم افراد کی فائرنگ ملک داؤد ہلاک ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملک داود ڈاکٹر خورشید کے کلینک میں بیٹھا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
ملک داؤد گاؤں موسکی سے تعلق رکھتا تھا جس کو آج صبح ٹارگٹ کیا گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔
دوسری جانب شمالی وزیرستان کے گاؤں زیرکی کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور جلد از جلد ملزمان کو پکڑ لیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5237 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C