شیخوپورہ: مریدکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی ہلاک، تین راہگیر شدید زخمی
👁️ 160 بار دیکھا گیا
شیخوپورہ: مریدکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی ہلاک، تین راہگیر شدید زخمی
مریدکے (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان صحافی امانت علی ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے روزنامہ صحافت اخبار سے وابستہ صحافی امانت علی چوہان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر تین راہگیر بھی شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والوں میں 18 سالہ فیضان، 17 سالہ ذیشان اور 26 سالہ عمر شامل ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
واقعے پر اب تک صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی بیان یا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
دوسری جانب صحافتی تنظیمیں اور صحافی اس نوجوان صحافی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کے ساتھ صوبائی حکومت پنجاب سے قتل کے اصل محرکات کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C