صدر راجا پاکسے کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
👁️ 30 بار دیکھا گیا
صدر راجا پاکسے کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔
“This is one of the biggest general strikes launched by workers, with more than 1,000 trade unions supporting the action.”
Sri Lanka's trade unions go on strike demanding President Rajapaksa's resignation — in pictures https://t.co/4G50b9TIaf pic.twitter.com/ki2zwEG3UU
— Al Jazeera English (@AJEnglish) April 28, 2022
حکام کے مطابق پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بالکل بند رہی، اسکولوں اور سرکاری دفتروں کے ملازمین اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچے اور بینک بھی اس ایک روزہ ہڑتال کے حق میں بند رہے۔
https://twitter.com/Kavinthans/status/1519565307991367680?t=eXtIaIXWjItiIN9NUbvdhA&s=19
ٹریڈ یونین ورکرز کے مطابق یہ سری لنکا کی تاریخ کی سب بڑی عام ہڑتال ہے جس میں ایک ہزار سے زائد مزدور یونینوں نے حصہ لیا۔
Thousands of Sri Lankans have protested outside President Gotabaya Rajapaksa’s office, demanding that he and his brother, Mahinda, who is prime minister, quit for leading the island into its worst economic crisis since independence from Britain in 1948. https://t.co/OKs1ODBsH9
— The Associated Press (@AP) April 28, 2022
ادھر ہزاروں افراد کولمبو میں صدر راجا پاکسے کے دفتر کے باہر گزشتہ 20 روز سے دھرنا دیے ہوئے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنا عہدہ فوری طور پر چھوڑ دیں۔ سری لنکا ان دنوں شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔
Massive protest is happening in Hatton town supports #April28th Strike #SriLanka #LKA #SriLankaCrisis pic.twitter.com/74UQgVrW3y
— Sri Lanka Tweet ???????? (@SriLankaTweet) April 28, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C