صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیکٹا ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا
👁️ 69 بار دیکھا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیکٹا ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیکٹا ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا، جس کےبعد نیکٹا کا انتظامی سربراہ اب وزیراعظم نہیں بلکہ وزیر داخلہ ہوگا۔
ترمیمی آرڈیننس میں نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ اور نیکٹا ایگزیکٹو کمیٹی کی بھی تشکیل نو کی گئی ہے جبکہ نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ سے وزیراعظم اور صوبائی وزرائے اعلیٰ کے نام ہٹادیئے گئے ہیں۔
وزیراعظم کی بجائے وزیرداخلہ نیکٹا بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ہوں گے۔
بورڈ میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)، ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بدستور بورڈ آف گورنرز کے رکن ہوں گے۔
بورڈ آف گورنرز میں سیکریٹری داخلہ، دفاع، قانون اور خزانہ رکن ہوں گے جبکہ ماضی میں وزرائے دفاع، قانون اور خزانہ اس کے رکن تھے۔
ترمیمی آرڈیننس کے بعد چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے نامزد ایک، ایک رکن بھی شامل ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8827 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4550 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3267 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1895 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C