صوابی میں پولیس کے ساتھ جھڑپ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 226 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس کے ساتھ جھڑپ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ٹوپی کی حدود میں پیش آیا، جہاں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت یاسر اور سعود الرحمٰن عرف سوید کے نام سے ہوئی، جو کالعدم ٹی ٹی پی کے سرگرم رکن تھے۔
ترجمان پولیس کے مطابق مذکورہ دہشتگرد چوکی کلابٹ پر ہینڈ گرینیڈ حملے میں ملوث تھے، جس کے نتیجے میں کنسٹیبل نور کمال شاہ ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ، 2 پستول اور ایک 125cc موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
پولیس نے مزید کہا کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور فورسز دہشتگردوں کے دیگر ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے چوکس ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C